کراچی زیبراز پاکستان سپر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے، اس ٹیم کا تعلق کراچی، سندھ، پاکستان سے ہے۔ یہ ٹیم 2006 میں قائم ہوئی اور اس کا گھر میدان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ہے۔ اس ٹیم کے منتظم سعید جبار ہیں۔

کراچی زیبراز
Karachi-Zebras.jpg
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم رمیز راجہ جونئیر
کوچپاکستان کا پرچم اعظم خان
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش34,228

ٹیمترميم

ابتدائی کھلاڑیترميم

متبادل کھلاڑیترميم

  • نعمان علوی
  • علی اسد
  • علی مدثر
  • ملک آفتاب
  • فہد اللہ

زیادہ میچ بطور کپتانترميم

کھلاڑی دور میچ کھیلے جیتے برابر بے نتیجہ %
حسن رضا 2006-2012 11 05 06 00 00 45.45
فیصل اقبال 2008-2010 06 00 06 00 00 00.00
رمیز راجہ جونئیر 2012-2012 06 02 04 00 00 33.33
دانش کنیہریا 2010-2011 05 02 03 00 00 40.00
شاداب کبیر 2005-2005 03 02 01 00 00 66.66

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم