کراچی وقت (انگریزی: Karachi Time) گرینوچ معیاری وقت سے 04:28:12 گھنٹے آگے کا وقت ہے۔ یہ 1842ء سے 1907ء تک کراچی میں مستعمل تھا۔ 1951ء سے 1971ء تک یہ مغربی پاکستان کا معیاری وقت تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم