کرتار سنگھ (ضد ابہام)
کرتار سنگھ سے مراد ہو سکتے ہیں:
- کرتار سنگھ، 1959ء کی پنجابی فلم
- کرتار سنگھ (پہلوان) (پیدائش 1953)، بھارتی پہلوان
- کرتار سنگھ جھابر (1874–1962)، بھارتی سکھ مذہبی رہنما
- کرتار سنگھ سرابھا (1896–1915)، بھارتی انقلابی
- کرتار سنگھ دگل (پیدائش 1917)، بھارتی پنجابی، ہندی، اردو اور انگریزی مصنف
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |