کردوس بن زہیر تغلبی
کردوس بن زہیر حرث تغلبی تھا آپ قاسط بن زہیر کے حقیقی بھائی تھے اور حسین ابن علی کے اصحاب میں سے تھے۔ روایت ہے کہ آپ بھی اپنے تیسرے بھائی مقسط بن زہیر کے ہمراہ حسین ابن علی کی نصرت کے لیے شب عاشور کربلا میں وارد ہوئے تھے اور جنگ مغلوبہ میں شہید ہوئے۔
کردوس بن زہیر تغلبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |