مقسط بن زہیر تغلبی
مقسط بن زهير بن الحرث التغلبي (شہادت: 61ھ/ 680 ء) أصحاب علي بن أبي طالب میں سے تھے اور امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کی طرف سے معركہ كربلاء میں یزیدی لشکر کے ساتھ لڑے اور شہادت پائی ۔ آپ کوفہ کے رہنے والے تھے۔
مقسط بن زہیر تغلبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 680ء |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
مسقط بن زہیر بن حرث تغلبی (شہادت 61ھ)، امام علی علیہ السلام کے اصحاب اور شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ مسقط واقعہ کربلا میں اپنے بھائیوں کردوس اور قاسط کے ساتھ رات کی تاریکی میں امام حسین علیہ السلام کے لشکر میں شامل ہوئے اور عاشورہ کے دن عمر بن سعد کی فوج کے پہلے حملے میں شہید ہوئے ۔
نسب
ترمیمآپ کا تعلق قبيلہ بني تغلب ابن وائل سے تھا اور قاسط بن زہیر تغلبی اور کردوس بن زہیر تغلبی آپ کے بھائی تھے، جنھوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کی طرف سے معركہ كربلاء میں حصہ لیا .[1]
شہادت
ترمیمآپ اور آپ کے بھائی عاشورہ کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.[1][2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200"۔ 26 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021
- ↑ "موسوعة عاشوراء"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021