قاسط بن زہیر تغلبی
جناب امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے جمل، نہروان، صفین میں جانبازی سے شریک ہوئے تھے اور بہت جری تھے ۔ آپ کوفہ سے امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے آئے تھے اور صبحِ عاشور اپنے دو بھائیوں(مسقط اور کردوس) کے ہمراہ جنگٍ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔
قاسط بن زہیر تغلبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | کوفہ |
تاریخ وفات | سنہ 680ء |
رہائش | کوفہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
نسب
ترمیمقاسط قبيلہ بني تغلب ابن وائل کے سردار تھے ، کردوس بن زہیر التغلبی اور مقسط بن زہیر تغلبی آپ کے بھائی تھے ، جنھوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کے ساتھ معركہ كربلاء میں حصہ لیا۔[1]
شہادت
ترمیمآپ اور آپ کے بھائی عاشورہ کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200"۔ 26 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019
- ↑ "موسوعة عاشوراء"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019