کرسٹوفر پلمر (انگریزی: Christopher Plummer) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار تھے۔ان کو ابتدائی شہرت "سنگنگ ان دا رین" سے حاصل ہوئی۔ 80 سال کی عمر کے بعد ان کا کیرئیر ایک مرتبہ پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بنا جب انھوں نے 2009ء میں لیو ٹالسٹائی کے کردار کے لیے فلم "دا لاسٹ اسٹیشن" کے لیے آسکر انعام کی نامزدگی حاصل کی۔ 2012ء میں فلم "بگنرز" کے لیے بیاسی برس کی عمر بہترین معاون اداکار کا آسکر انعام جیتا۔ اٹھاسی برس کی عمر میں وہ ایک مرتبہ پھر اس انعام کے لیے فلم "آل دا منی ان دا ورلڈ" کے لیے نامزد ہوئے۔ انھیں یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ آسکر انعام جیتنے والے بزرگ ترین اداکار ہیں اور اس کے لیے نامزد ہونے والے بزرگ ترین اداکار بھی۔ 2019ء میں فلم "نائفس آوٹ" میں بھی ان کی اداکاری کو سراہا گیا۔ 2019ء میں ہی ریلیز ہونے والی فلم "دا لاسٹ فل مئیر"، ان کی آخری فلم ثابت ہوئی۔

کرسٹوفر پلمر
CC
(انگریزی میں: Christopher Plummer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Arthur Christopher Orme Plummer ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 دسمبر 1929(1929-12-13)
ٹورانٹو, انٹاریو, کینیڈا
وفات فروری 5، 2021(2021-20-50) (عمر  91 سال)
ویسٹان، کنیکٹیکٹ, کنیکٹیکٹ، یو ایس
رہائش ویسٹان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت کینیڈین
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکستری بال   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 70 انچ   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
  • Tammy Grimes (شادی. 1956; divorced 1960)
  • Patricia Lewis (شادی. 1962; divorced 1967)
  • Elaine Taylor (شادی. 1970)
اولاد Amanda Plummer
رشتے دار John Bethune
(great-great-great grandfather)
John Bethune the Younger
(great-great-grandfather)
Joseph Abbott
(great-great-grandfather)
John Abbott
(great-grandfather)
F. B. Fetherstonhaugh
(great-uncle)
عملی زندگی
مادر علمی میک گل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 20000000 امریکی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Full list
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2018)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2012)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2010)
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2007)
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2004)
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1994)
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1982)
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1959)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0051571 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14231139
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0051571 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022