کرسٹوفر سمتھ کراس (پیدائش: 26 اکتوبر 1852ء)|(انتقال: 26 جون 1919ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور تاجر تھے جنھوں نے 1874ء سے 1895ء تک نیوزی لینڈ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ وہ ایک مالیاتی ایجنٹ اور مرچنٹ کے طور پر کام کرتا تھا۔ بعد میں وہ آسٹریلیا چلا گیا جہاں اس کا سڈنی میں کوئلہ برآمد کرنے والے اور شپنگ ایجنٹ کے طور پر کاروبار تھا۔ کراس نیلسن میں پیدا ہوا تھا جہاں اس کے والد جیمز سمتھ کراس، بندرگاہ کے ماسٹر تھے۔ اس نے مئی 1876ء میں این گرین سے نیلسن میں شادی کی۔[1]

کرسٹوفر کراس
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسٹوفر سمتھ کراس
پیدائش26 اکتوبر 1852(1852-10-26)
نیلسن، نیوزی لینڈ
وفات26 جون 1919(1919-60-26) (عمر  66 سال)
موسمان، سڈنی, آسٹریلیا
گیند بازیفاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر، کبھی کبھار وکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1873-74 سے 1888-89نیلسن
1879-80ویسٹ کوسٹ
1884-85 سے 1895-96ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 22
رنز بنائے 538
بیٹنگ اوسط 14.54
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 67
گیندیں کرائیں
وکٹ 20
بالنگ اوسط 9.45
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/10
کیچ/سٹمپ 11/2
ماخذ: Cricinfo، 13 دسمبر 2017ء

انتقال ترمیم

وہ 26 جون 1919ء کو طویل علالت کے بعد موسمان، سڈنی, آسٹریلیا میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے ایک بیوہ، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

حوالہ جات ترمیم