کرسٹینا ہینڈریکس

امریکی اداکارہ

کرسٹینا ہینڈریکس (انگریزی: Christina Hendricks) ایک امریکی اداکارہ اور سابقہ ماڈل ہے۔ اس کے اعزازات میں چھ پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ کی نامزدگیاں، دو اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ اور دو کریٹک چوائس ایوارڈ برائے ڈراما سیریز میں بہترین معاون اداکارہ شامل ہیں۔ 2010ء میں ایسکوائر میگزین کی طرف کیے گئے ایک سروے میں خواتین قارئین نے اسے "دنیا کی سب سے سیکسی عورت" قرار دیا تھا [5] اور اسی سال اسے امریکا کی خوبصورت ترین عورت بھی چنا گیا تھا۔ [5][6]

کرسٹینا ہینڈریکس
(انگریزی میں: Christina Rene Hendricks ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Christina Rene Hendricks ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 مئی 1975ء (49 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناکسویل، ٹینیسی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جیفری ایرینڈ (2009–2019)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  صوتی اداکارہ ،  مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹائے اسٹوری 4 ،  میڈ مین   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لوسی اعزاز (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/4992363 — بنام: Christina Hendricks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0221128 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/201615971
  4. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی 
  5. ^ ا ب "The Esquire Survey of the American Woman"۔ Esquire۔ April 20, 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ May 28, 2011 
  6. Denmark Welles (April 23, 2010)۔ "Mad Men's Christina Hendricks voted best-looking woman in US | People"۔ The First Post۔ 08 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 20, 2011 

بیرونی روابط ترمیم