کرسچن کینیڈی نیازیکا (پیدائش: 8 جون 1956ء) زمبابوے کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 2001ء میں ایک ایک روزہ میچ میں کھڑے ہوئے تھے۔ [1]

کرسچن نیازیکا
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسچن کینیڈی نیازیکا
پیدائش (1956-06-08) 8 جون 1956 (عمر 68 برس)
امتالی, جنوبی رہوڈیشیا
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (2001)
ماخذ: کرک انفو، 26 مئی 2014

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Christian Nyazika"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2014