کرسٹوفر رش ورتھ (پیدائش:11 جولائی 1986ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ رش ورتھ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے تیز میڈیم بولنگ کرتا ہے۔ وہ سنڈر لینڈ ، ٹائین اینڈ ویئر میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے کزن سابق ڈرہم وکٹ کیپر اور کپتان فل مسٹرڈ ہیں۔ رش ورتھ نے 2004ء مائنر کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں نارتھمبرلینڈ کے لیے سفولک کے خلاف کاؤنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ اس نے 2005ء میں نارفولک کے خلاف کاؤنٹی کے لیے مائنر کاؤنٹیز چیمپئن شپ کا ایک اور میچ کھیلا۔ [1]

کرس رش ورتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسٹوفر رش ورتھ
پیدائش (1986-07-11) 11 جولائی 1986 (عمر 38 برس)
سنڈرلینڈ، ٹائن اینڈ وئیر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004; 2010– تاحال ڈرہم (اسکواڈ نمبر. 22)
پہلا فرسٹ کلاس27 اپریل 2010 ڈرہم  بمقابلہ  یارکشائر
پہلا لسٹ اے5 جولائی 2004 ڈرہم  بمقابلہ   سری لنکا اے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 154 87 85
رنز بنائے 1,669 215 20
بیٹنگ اوسط 11.92 11.31 3.33
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 57 38* 5
گیندیں کرائیں 27,786 3,959 1,623
وکٹیں 600 140 78
بولنگ اوسط 22.60 24.40 27.19
اننگز میں 5 وکٹ 30 2 0
میچ میں 10 وکٹ 5 0 0
بہترین بولنگ 9/52 5/31 3/14
کیچ/سٹمپ 34/– 19/– 18/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 اگست 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Minor Counties Championship Matches played by Chris Rushworth"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2011