کرس ریان میک کالن ڈگلس (پیدائش: 20 نومبر 1989ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے برمودا کے لیے 2ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں۔ اکتوبر 2021ء میں ان کا نام برمودا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں 2021ء آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکز کوالیفائر انٹیگا میں رکھا گیا۔ [1]

کرس ڈگلس
ذاتی معلومات
مکمل نامکرس ریان میک کالن ڈگلس
پیدائش (1989-11-20) 20 نومبر 1989 (عمر 35 برس)
برمودا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 35)18 اگست 2008  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ20 اگست 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 122
بیٹنگ اوسط 61.00
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 69
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: Cricinfo، 9 اکتوبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bermuda bound for Antigua to contest delayed T20 World Cup qualifier"۔ The Royal Gazette۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-08