کرشنا مورتی وگنیش
کرشنا مورتی وگنیش (پیدائش 9 ستمبر 1994) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2 مارچ 2014ء کو 2013-14ء وجے ہزارے ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [2] اس نے 6 اکتوبر 2016ء کو 2016-17 ءرنجی ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] اس نے 29 جنوری 2017 ءکو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں تمل ناڈو کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4]
وگنیش 2019–20ء کی وجے ہزارے ٹرافی کے دوران | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | تیرووالور، تامل ناڈو، ہندوستان | 9 ستمبر 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | رائٹ آرم میڈیم باؤلر |
حیثیت | باؤلر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2013–14 | تامل ناڈو |
ماخذ: ESPNcricinfo، 6 اکتوبر 2016 |
وہ 2017–18ء رنجی ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے 6 میچوں میں 24 آؤٹ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔ جولائی 2018ء میں، اسے 2018-19ء دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا گرین کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ وہ دو میچوں میں 8 آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں انڈیا گرین کے لیے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔ [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Krishnamoorthy Vignesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2016
- ↑ "South Zone, Bangalore, Mar 2 2014, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2020
- ↑ "Ranji Trophy, Group A: Mumbai v Tamil Nadu at Rohtak, Oct 6-9, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2016
- ↑ "Inter State Twenty-20 Tournament, South Zone: Karnataka v Tamil Nadu at Chennai, Jan 29, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017
- ↑ "Duleep Trophy, 2018/19 - India Green: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018