کرشن جنم اشٹمی ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو بھادوں کی آٹھویں تاریخ کو شری کرشن مہاراج کی پیدائش کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔

کرشن جنم اشٹمی
कृष्ण जन्माष्टमी
کرشنا کی ایک تصویر
عرفیتجنم اشٹمی / شری کرشن جینتی
منانے والےہندو
قسممذہبی
تقریباتدہی ہانڈی، پتنگ بازی، آتش بازی، روایتی کھانے وغیرہ۔
رسوماتپوجا، دعا اور روزہ رکھنا
تاریخشراون، کرشن پکش، اشٹمی

جنم اشٹمی پر کرشن بھگوان کی جنم کی خوشی تمام ہندوستان، نیپال، بنگلہ دیش، گیانا، سرینام، فجی اور پاکستان کی ہندو برادری میں منائی جاتی ہے اور حفاظت کی دعا اور بھجن ہوتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ کرشن بھگوان کی پیدائش پر تمام فرشتے اُن کی زیارت کے واسطے اپنے اپنے بمان یعنی جہاز پر سوار ہو کر آئے تھے۔ بعض لوگ کرشن بھگوان کے جنم کا تہوار نو دن تک مناتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم