کرن حق
کرن حق (ولادت: 26 اکتوبر 1988ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ کرن نے اپنی اداکاری کا آغاز 2011ء کے ٹیلی ویژن ڈراما اکبری اصغری میں معاون کردار سے کیا تھا۔[2]
کرن حق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اکتوبر 1988ء (36 سال)[1] لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://nativuspeople.com/kiran-haq/
- ↑ "اداکارہ کرن حق نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا"۔ Neo TV۔ 20 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-05