اکبری اصغری (ڈراما)

پاکستانی اردو زبان کا ٹیلی ویژن ڈراما

اکبری اصغری ایک پاکستانی ڈرما ہے جو ڈپٹی نذیر احمد کے پہلے اردو ناول مراۃ العروس کا جدید مزاحیہ ورژن ہے، یہ ڈرما 2011ء میں ہم ٹی-وی پر اکبری اصغری کے نام سے پیش گیا گيا، اس میں اکبری کا مرکزی کردار صنم بلوچ نے اور اصغری کا کردار حمائمہ ملک نے جبکہ عمران عباس نقوی نے اکبر اور فواد افضل خان نے اصغر کا کردار ادا کیا۔

اکبری اصغری
معروف بہآ جا سجنا ملیے جلیے
نوعیترومانوی مزاحیہ
تخلیق کارسکس سگما پریزینٹیشن
تحریرفائزہ افتخار
ہدایاتعاصم حسین
نمایاں اداکارفواد خان، عمران عباس نقوی، صنم بلوچ، حماہمہ ملک
افتتاحی تھیماز اطہر ثانی
نشرپاکستان
زباناردو، پنجابی، انگریزی
تعدادِ دور1
اقساط25
تیاری
فلم سازسمینہ ہمایوں سعید
مقامپاکستان، ترکی
دورانیہ40-42 منٹ
نشریات
چینلہم ٹی-وی
28 مئی 2011ء (2011ء-05-28) – 10 نومبر 2011 (2011-11-10)

یہی ڈراما ہم یورپ پر 8 مئی 2016ء کو نشر کیا گیا۔ اس سے قبل بھارت میں زندگی چینل پر 22 جون 2015ء باعنوان آ جا سجنا ملیے جلیے کے نام سے چینل کی پہلی سالگرہ پر دکھایا گیا۔[1][2][3]

کردار ترمیم

اہم کردار
اداکار کردار تفصیل
صنم بلوچ اکبری (بیکی) The elder daughter of Hatim and Kim and wife of Asghar. She falls for Asghar in the end.
فواد افضل خان اصغر The younger son of Shaheen and Luqmaan and husband of Akbari. He falls for Akbari in the end.
حمائمہ ملک اصغری (سارا) The younger daughter of Hatim and Kim and wife of Akbar. She falls for Akbar in the end.
عمران عباس نقوی اکبر The elder son of Shaheen and Luqmaan and husband of Asghari. He falls for Asghari in the end.
عاصمہ عباس کلثوم (کم) Mother of Akbari and Asghari. Wife of Hatim
ریحان شیخ حاتم Father of Akbari and Asghari. Husband of Kim
نرگس رشید شاہین Mother of Akbar and Asghar. Wife of Luqmaan
اشرف خان چوودھری لقمان Father of Akbar and Asghar. Husband of Shaheen
Nasreen Qureshi Bay Ji Sister of KFC
حمیرا عباسی بتول Sister of Hatim and Luqmaan
علی اعجاز کریم فضل چودھری (کے ایف سی) The patriarch. Father of Hatim and Luqmaan.
موسی کایا راجر
کرن حق شبو
تولن متلو راجر کی بیوی

حوالہ جات ترمیم

  1. "Akbari Asghari"۔ Vidpk.Com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013 
  2. "Akbari Asghari on Hum TV"۔ Women Central.Pk۔ 9 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013 
  3. "Akbari Asghari on Hum TV"۔ tafreehmella.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013 

سانچہ:Hum TV Programs