کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا

کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا (Croatian Republic of Herzeg-Bosnia) ((کروشیائی: Hrvatska Republika Herceg-Bosna)‏) بوسنیا و ہرزیگووینا میں ایک اکائی تھی جو بوسنیائی جنگ میں 1991ء اور 1994ء کے درمیان قائم رہی۔

کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا
Croatian Republic of
Herzeg-Bosnia
Hrvatska Republika Herceg-Bosna
1992–1994
پرچم کروشیائی جمہوریہ ہرزیگ-بوسنیا Croatian Republic of Herzeg-Bosnia
حیثیتغیر تسلیم شدہ اکائی
دارالحکومتموستار
عمومی زبانیںکروشیائی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1991–93
Mate Boban
• 1993–94
Krešimir Zubak
نائب صدور 
وزیر اعظم 
• 1993–94
Jadranko Prlić
تاریخی دوریوگوسلاو جنگیں
25 جون 1991
• 
27 اپریل 1992
19 جون 1992
• جمہوریہ غیر قانونی قرارa
14 ستمبر 1992
• 
18 مارچ 1994
کرنسیکروشیائی دینار
ماقبل
مابعد
اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا
  1. By the Constitutional Court of the جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا.