کروڑ پتی ایک ایسے شخص کو کہتے ہیں جس کی آمدنی ایک کروڑ یا اس سے زائد ہو۔ کروڑ پتی کا لفظ کروڑ سے لیا گیا ہے جو سو لاکھ کے برابر ہوتا ہے۔

بھارت میں ایک برنامج چلتا ہے جس کا نام کون بنے گا کروڑ پتی رکھا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔