کرپا (انگریزی: Kirpa) پاکستان کا ایک آباد مقام جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ اس میں لدھیوٹ سیداں، پنڈملکاں، ڈھوک بن، بھمبر تراڑ، حویلی راجگان، محفوظ آباد، چنیول، محلہ چوہدریاں، آڑہ گڑھا مست، ڈھوک جوگیاں ہرنواور چونترہ سوگراں شامل ہیں[1] چراہ گاؤں سے جنوب مغرب جھنگ سیداں سے مشرق نیلور فیکٹری سے جنوب کو اوربھمبر تراڑ سے مغرب کو آتا ہے یہ چوک جھنگ سیداں لہترار روڈ سے کوئی تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے کرپا گاؤں چراہ اور بھمبر تراڑ حضرت دھنی پیر کی اولاد کے ابتدائی مسکن ہیں یہاں کی دھنیال آبادی تیرہویں صدی سے ہے یہاں تین سب پتیاں یا ذیلی پتیاں ہیں جو شکر قلی، نامدار اور جنگ ہیں اکثریت کرپا والے ہاشو کی اولاد ہیں[2]

قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/
  2. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 189