بھمبر تراڑ
بھمبر تراڑ
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بھمبر تراڑ (انگریزی: Bhimbar Trar) یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 22 ہے۔نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق یہ بھمبر تراڑ، گوڑہ مست، چھنی، پنڈ ملکاں، پنڈوری سیداں، پنڈوری ہتھیال، سگہ، پیجا، ،کھتریا ل،شیر دھمیال، ،دروالہ اور ڈھلیالہ پر مشتمل ہے۔[1]یہ جگہ کرپا اور چراہ سے مشرق والی پہاڑی کے مشرق میں واقع ہے اس کے شمال میں باغ جوگیاں جنوب میں پنڈ ملکاں محفوظ شہید نشان حیدر کا گاؤں مشرق میں سو ہاں قلعہ پھروالہ ہے یہ جگہ حضرت دھنی پیر کے بیٹوں کے کا اولین مسکن ہے جو ہنج خان کی نسل سے سردار معتز اللہ اور پھر ڈوگرہ یہاں قابض رہے۔بھمبر تراڑ کے سائیں سمندر جن کا تعلق دھنیال قبیلہ سے تھا یہ نابینا شاعر تھے اور پوٹھورای بیت اور شعر خوانی کے شہنشاہ کہلاتے ہیں[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ روزنامہ جنگ 27 اگست 2022ٰء
- ↑ تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 155