کرکٹ لکھاریوں کی فہرست
یہ کرکٹ کے کھیل کے بارے میں لکھنے والوں کی فہرست ہے۔جنھوں نے اس کھیل کے مختلف موضوعات کو اپنا محور بنایا۔
- جان آرلوٹ
- فلپ بیلی
- برائن باسانو
- رچی بیناؤڈ
- راہول بھٹاچاریہ[1]
- لارنس بوتھ
- ڈک برٹینڈین
- رابرٹ بروک
- نیویل کارڈس[1]
- سٹیفن چالکے
- چارلس فارچیون[1]
- ڈیوڈ فریتھ[1]
- سنیل گواسکر
- سوربھ گانگولی
- رام چندر گوہا
- گیڈون ہائی
- ڈنکن ہیملٹن
- ایلن لی
- باپوماما
- سنجے منجریکر
- رونالڈمیسن
- سوجیت مکھرجی
- ڈان نیلی
- وینکٹرامن رام نارائن
- آر سی رابرٹسن-گلاسگو
- رے رابنسن
- جوزف رومانوس
- ایلن راس
- رولینڈرائڈر
- ای ڈبلیوسوانٹن
- گریڈ کرکٹر
- اے اے تھامسن
- ای ایم ویلنگز
- برنارڈوہمپریس
- رچرڈوائٹنگٹن
- جان ووڈکاک
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت Rob Steen (2011)، "Writing the modern game"، The Cambridge Companion to Cricket، Cambridge University Press، ISBN 9780521761291