کراک (کیرک، کراک نوح یا کراک نوح بھی) (عربی: كرك نوح) مشرقی لبنان کے محافظہ بقاع کے زحلہ میونسپلٹی کا ایک گاؤں ہے۔[1] یہ زحلہ کے قریب بال بیک روڈ پر واقع ہے۔ کرک میں ایک سرکوفگس ہے جس کا مقامی لوگوں نے نوح کی قبر قرار دیا ہے۔[2] کرک کے باشندے میلکائٹس ، مارونائٹس اور شیعہ مسلمان ہیں۔[3]


كرك
كرك نوح
کرک is located in Lebanon
کرک
کرک
متناسقات: 33°51′0″N 35°55′35″E / 33.85000°N 35.92639°E / 33.85000; 35.92639
ملکلبنان
محاظہبقاع
ضلعزحلہ
منطقۂ وقتگرینوچ معیاری وقت +2
 • گرما (گرمائی وقت)+3 (UTC)
ٹیلی فون کوڈ(+961) 8

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zahleh - Maallaqa - Taanayel"۔ Local Liban۔ 22 February 2006۔ 29 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2020 
  2. Winter, 2010, p. 43 ff
  3. "Municipal and ikhtiariah elections in the Beqa'a 147 municipalities and 414 mokhtars" (PDF)۔ The Monthly Magazine۔ February 2010۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ