کریم مجتہدی (1 ستمبر 1930ء - 15 جنوری 2024ء)، تہران یونیورسٹی میں ایرانی فلسفے کے پروفیسر تھے۔ انھوں نے فلسفہ پر 20 سے زائد کتابیں شائع کیں۔ انھیں چوتھے بین الاقوامی فارابی فیسٹیول میں سائنس میں اخلاقیات کے لیے یونیسکو کے ایویسینا انعام سے نوازا گیا۔  [1]

کریم مجتہدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبریز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جنوری 2024ء (94 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  مترجم ،  مضمون نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات ترمیم

مجتہدی یکم ستمبر 1930ء کو پیدا ہوئے۔ [2] [3] [4] اور ان کا انتقال 15 جنوری 2024ء کو ہوا۔ [5]

شائع شدہ کام ترمیم

  • ہیگل کے خیالات 
  • ڈیکارٹس اور اس کا فلسفہ
  • تاریخ کا فلسفہ
  • کانٹ کا تنقیدی فلسفہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Iran Book News Agency"۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2024 
  2. کریم مجتهدی استاد پیشکسوت فلسفه درگذشت
  3. "۱۰ شهریور ۱۳۰۹ ـ تولد کریم مجتهدی - تبریز پدیا"۔ 14 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2020 
  4. "Iran Daily"۔ 18 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2024 
  5. کریم مجتهدی درگذشت

بیرونی روابط ترمیم