کشمشی روٹی
کشمشی روٹی (انگریزی: Raisin bread) ایک طرح کی ڈبل روٹی ہے جو کشمش اور ذائقے دار دار چینی کو ملا کر تیار کی جاتی ہے۔ یہ عمومًا سفید آٹے یا پھر انڈوں کو گوندھ کر تیار کردہ روٹی ہوتی ہے۔[1] سفید آٹے کے علاوہ کشمشی روٹی دیگر آٹوں سے بھی بنتی ہے، جیسے کہ ہمہ مقصدی آٹا، اوٹس کا آٹا یا ہول ویٹ (نفیس پسے ہوئے گیہوں) کا آٹا۔ کچھ نسخوں میں شہد، بھوری شکر، انڈے اور مسکہ بھی لکھے جا چکے ہیں۔[2] نسخوں کی دیگر ترتیبات میں اخروٹ[3]، پہاڑی بادام[4]، پیکن[5] یا آئس کریم اور رم یا وہسکی شامل ہیں۔[6][7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Mark Bricklin، مدیر (1994)۔ Prevention Magazine's Nutrition Advisor: The Ultimate Guide to the Health-Boosting and Health-Harming Factors in Your Diet۔ Rodale۔ ص 80۔ ISBN:978-0-87596-225-2
- ↑ Mark Bricklin؛ The Editors of Prevention Magazine (15 اگست 1994)۔ Prevention Magazine's Nutrition Advisor: The Ultimate Guide to the Health-Boosting and Health-Harming Factors in Your Diet۔ Rodale۔ ص 80۔ ISBN:978-0-87596-225-2
{{حوالہ کتاب}}
:|author2=
باسم عام (معاونت) - ↑ "Delia skims the goalpost"۔ The Independent on Sunday۔ 25 جون 2000
- ↑ Thomasina Miers (15 دسمبر 2007)۔ "Party season's big dippers"۔ The Times
- ↑ Belinda Richardson (25 جون 2005)۔ "'We could be in the lounge bar of an ocean-going liner'"۔ The Daily Telegraph
- ↑ "10 top spots near the shops"۔ The Times۔ 15 دسمبر 2007
- ↑ Clare Ferrier (13 ستمبر 2008)۔ "The Royal Oak, Brookland"۔ The Daily Telegraph
[[]]