کشیپ کمار ہریش بھائی پرجاپتی (پیدائش: 11 اکتوبر 1995ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹر ہے جو عمان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] [3] ستمبر 2021ء میں انھیں 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے راؤنڈ سات کے لیے عمان کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 26 ستمبر 2021ء کو اومان کے لیے پاپوا نیو گنی کے خلاف اپناایک روزہ ڈیبیو کیا۔ [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 17 اکتوبر 2021ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف عمان کے لیے، 2021ء کےآئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں کیا۔ [6] 12 جون 2022ء کو 2019ء-2023ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 ٹورنامنٹ کے راؤنڈ 13 میں پرجاپتی نے او ڈی آئی کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی جس میں ریاستہائے متحدہ کے خلاف 103 رنز بنائے۔ [7]

کشیپ پرجاپتی
ذاتی معلومات
مکمل نامکشیپ کمار ہریش بھائی پرجاپتی
پیدائش (1995-10-11) 11 اکتوبر 1995 (عمر 29 برس)
کھیڑا، گجرات، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 23)26 ستمبر 2021  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ14 جون 2022  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 29)17 اکتوبر 2021  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2016 نومبر 2022  بمقابلہ  کینیڈا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 21 11
رنز بنائے 623 194
بیٹنگ اوسط 31.15 24.25
100s/50s 1/4 0/2
ٹاپ اسکور 103 74*
کیچ/سٹمپ 7/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 نومبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kashyap Prajapati"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-20
  2. "Pruthvikumar, Kashyap, Khawar, Kail bag Player of Month awards"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-20
  3. "Mumbai win again despite Kashyap's magnificent 146"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-26
  4. "Our 14 member squad that would compete for World Cricket League Championship 2"۔ Oman Cricket (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-12
  5. "44th Match, Al Amerat, Sep 26 2021, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-26
  6. "1st Match, First Round Group B, Al Amerat, Oct 17 2021, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17
  7. "Kashyap Prajapati's maiden ODI hundred sinks USA"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-14