کلائیو کروکشینکس (پیدائش:22 اکتوبر 1908ء)|(انتقال:22 جنوری 1994ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے مشرقی صوبے کے لیے 1931/32ء سے 1934/35ء تک 7 اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] [2]

کلائیو کروکشینکس
ذاتی معلومات
پیدائش22 اکتوبر 1908(1908-10-22)
پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ
وفات22 جنوری 1994(1994-10-22) (عمر  85 سال)
رینڈبرگ، جنوبی افریقہ
ماخذ: Cricinfo، 17 دسمبر 2020ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 22 جنوری 1994ء کو رینڈبرگ، جنوبی افریقہ میں 85 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. [ہhttp://www.espncricinfo.com/ci/content/player/44640.html "Clive Cruickshanks"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020 
  2. "Clive Cruickshanks"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020