کلاسک
لفظ کلاسک (یا کلاسیک) دراصل انگریزی زبان کا لفظ ہے جسے اردو میں اسے ادب عالیہ یا ادب عالی کہتے ہیں۔ تاہم اس سے درج ذیل مفہوم بھی مُراد لیے جاتے ہیں۔
اعلیٰ / درجۂ اُولیٰ کا
ترمیموہ چیز جو اعلیٰ ترین درجہ یا جماعت سے ہو۔
مثالی
ترمیمایک مروّجہ معیار یا نمونہ
پائدار
ترمیمدیرپا اہمیت اور قیمت کا حامل
باستانی
ترمیمقدیم روم اور یونان کے اَدب، فن اور ثقافت سے متعلق؛ کلاسیکی
روایتی
ترمیمرسمی، خالص اور مضبوط انداز کا
تاریخی
ترمیمتاریخی طور پر یادگار
مستند
ترمیمتوثیق اور تصدیق شدہ
کلاسیکیات
ترمیمکلاسیکیات (the classics) سے مُراد قدیم رومی اور یونانی اَدب ہے۔