آقوا کلاودیا یا کلاودیا آبراہ (انگریزی: Aqua Claudia) ("کلاودیوس پانی") ایک قدیم رومی آبراہ تھی جو آقوا آنیو نووس کی طرح شہنشاہ کالیگولا (37-41 عیسوی) نے 38 عیسوی میں شروع کیا تھا اور شہنشاہ کلاودیوس (41-54 عیسوی) 52 عیسوی میں نے مکمل کیا تھا۔ [1]

آقوا کلاودیا

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Frontinus۔ De aquaeductu۔ 1.13 

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر آقوا کلاودیا سے متعلق تصاویر

ماقبل از
آقوا آنیو ویتوس
روم کے اہم مقامات
آقوا کلاودیا
مابعد از
Cloaca Maxima