کلبجر
(کلباجار سے رجوع مکرر)
کلبجر ((آرمینیائی: Քարվաճառ) ،آذری: Kəlbəcər) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع کلبجر میں شامل ہے۔ یہ 40.1067 درجے شمال، 46.0383 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 500 کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ یہ شہر دیگر کئی شہروں کی طرح نگورنو کاراباخ کی جنگ کے بعد سے آرمینیائی افواج کے زیرِ قبضہ ہے جہاں سے انھوں نے تقریباً تمام آذری لوگوں کو نکال دیا ہے۔
کلبجر | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Kəlbəcər) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | کلباجار ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°06′24″N 46°02′18″E / 40.106666666667°N 46.038333333333°E |
بلندی | 1584 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 7246 (1989) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 32 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 586268 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیم== نگار خانہ ==
- ↑ "صفحہ کلبجر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2024ء