گاڑی نمبر پلیٹ
گاڑی نمبر پلیٹ (Vehicle Registration Plate) ایک پلاسٹک یا لوہے کا تختہ ہے جو گاڑی کی شناخت کے لیے اس کے آگے یا پیچھے لگا دیا جاتا ہے۔ اور اس میں گاڑی کی پہچان کے لیے ایک کوڈ نمبر بھی ہوتا ہے جو ہر گاڑی کے لیے الگ الگ ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر گاڑی نمبر پلیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |