کلنگ (انگریزی: Kalinga) اساطیری ہندوستانی متن مہا بھارت میں بیان کردہ ایک مملکت ہے۔ [1] وہ ایک جنگجو قبیلہ تھے جو تاریخی کلنگ خطے، موجودہ اوڈیشہ اور آندھرا پردیش کے شمالی حصوں میں اور اس کے آس پاس آباد تھے۔

جنوبی ایشیا تقریباً 500 قبل مسیح، کلنگ کے مقام کے ساتھ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Annapurna Chattopadhyaya (2006)۔ The people and culture of Odisa and Bengal, a study in origins۔ Firma K.L.M.۔ صفحہ: 988۔ ISBN 978-81-7102-144-4۔ ۔.۔in the Mahabharata wherein the Kalingas have been included amongst the tribes.۔.