کلوین کلاین
کلوین کلائن انکارپوریشنایک امریکی فیشن ہاؤس ہے جس کی بنیاد فیشن ڈیزائنر کلوین کلاین نے رکھی تھی[1] کمپنی کا ہیڈ کوارٹرمڈ ٹاؤن مین ہٹن، نیو یارک میں ہے۔[2] اس وقت یہ کمپنی پی وی ایچ کی ملکیت ہے۔[3][4]
ذیلی کمپنی | |
صنعت | لباس، خوشبو، روائش |
قیام | 1968 |
بانی | Calvin Klein |
صدر دفتر | نیویارک سٹی، امریکا |
ملازمین کی تعداد | 1001-5000 (2015) |
مالک کمپنی | PVH (2002–تاحال) |
ویب سائٹ | CalvinKlein.com |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lisa Marsh (اگست 18, 2003)۔ The House of Klein: Fashion, Controversy, and a Business Obsession۔ John Wiley & Sons۔ صفحہ: 1۔ ISBN 978-0-471-45563-9۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 27, 2012
- ↑ "Calvin Klein unaccessorizes its desk jockeys"۔ The Toronto Star۔ اگست 12, 2004
- ↑ Chevalier, Michel (2012)۔ Luxury Brand Management۔ Singapore: John Wiley & Sons۔ ISBN 978-1-118-17176-9
- ↑ Donna Goodison (فروری 16, 2012)۔ "Tie maker looks to score with Orr designs"۔ The Boston Herald
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کلوین کلاین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:Designer labels سانچہ:Phillips-Van Heusen سانچہ:Men's undergarments