کالو خان
(کلو خان سے رجوع مکرر)
کالوخان (انگریزی: Kalu Khan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں واقع ہے۔[3] موضع کالو خان درج ذیل چار تہوں پر مشتمل ہے ،
- لودہ خیل
- بازید خیل
- منان خیل
- ماما خیل
کالو خان | |
---|---|
Kalu Khan | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] [2] |
تقسیم اعلیٰ | رزار |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°13′00″N 72°18′00″E / 34.21667°N 72.30000°E |
بلندی | 317 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1175188 |
درستی - ترمیم |
تفصیلات
ترمیمکالوخان کی مجموعی آبادی39،432 افراد پر مشتمل ہے اور 317 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: http://geonames.org/1175188 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
- ↑ "صفحہ کالو خان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kalu Khan"
|
|