گاؤں کلیال (انگریزی: Kalial) پاکستان میں صوبہ پنجاب کے تحصیل و ضلع راولپنڈی علاقہ پوٹھوہار کے اڈیالہ روڈ پر مشہور اڈیالہ جیل سے تقریباً 4 کلومیٹر بجانب راولپنڈی واقع ہے۔ یونین کونسل کا نام بھی کلیال یونین کونسل ہے۔جس میں پنجاب گورنمنٹ کا گرلز ہائی اسکول کلیال ہے۔ یہ گاؤں تقریبآ 600 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں میں اکثریت آبادی بھٹی راجپوتوں کی نسل کلیال راجپوتوں پر مشتمل ہے جسے کلیال راجپوتوں نے ہی آباد کیا تھا تاہم بعد میں بدھن راجپوت و دیگر چند ایک ذاتوں کے گھرانے بھی ہجرت کر کے یہاں کئی صدیوں سے آباد ہیں۔ کلیال راجپوت ذات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ جس میں اس گاؤں کے اور اس کے آباد کردہ راجپوتوں کے کئی ایک حوالہ جات موجود ہیں۔کلیال ذات

کلیال
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

مزید دیکھیے

ترمیم