کلی پوری

بھارتی کاروباری خاتون

کلی پوری (انگریزی: Kalli Purie) ایک بھارتی کاروباری خاتون ہیں۔ کلی انڈیا ٹوڈے گروپ کی چیف کریئیٹیو آفیسر ہیں۔ اور ”ٹوڈے کانکلیو“ کی چیف آپریٹنگ آفیسر اور ڈائریکٹر کی حیثیت سے اضافی زمہ داریاں بھی سنبھالتی ہیں۔

کلی پوری
کلی پوری
کلی پوری

معلومات شخصیت
مقام پیدائش دہلی
شہریت بھارتی
قومیت بھارتی
والدین ارون پوری (والد)
راکھی پوری (والدہ)
عملی زندگی
پیشہ
  • چیف کریئیٹیو آفیسر

انڈیا ٹوڈے گروپ

  • چیف آپریٹینگ آفیسر

انڈیا ٹوڈے گروپ ڈیجیٹل

  • ڈائریکٹر
انڈیا ٹودے کانکلیو

تعلیم اور ذاتی زندگی

ترمیم

کلی پوری نے اپنی کتاب ”کنفیشن آف آہ سیرئیل ڈائٹر“،[1] میں ذکر کیا ہے کہ انھوں نے دہلی کے ماڈرن اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد میں اعلیٰ تعلیم، سیاست، فلسفہ اور معاشیات میں جامعہ اوکسفرڈ سے حاصل کی۔ ان کی بہن کویل پوری ایک اداکارہ ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kalli Purie's star-studded book release at Mumbai hotel : West, News"۔ India Today۔ 8 جنوری 2012۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-04

بیرونی روابط

ترمیم