کل ہند ہفتہ دستکاری
کل ہند ہفتہ دستکاری ہر سال 8-14 دسمبر منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کی ہر ریاست میں تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے۔
اس ہفتے کے دوران دکھائے جانے والے خصوصی دستکاری فنون
ترمیم- چکن کاری
- لوک رنگ کاری
- پھڈ رنگ کاری
- دستی بلاک رنگ ریزی
- بندھیج ٹائی ڈائی
- دُرّی بنکری
- کنی شالبافی
- لاکھ کی چوڑیاں
- کنٹھا
- قریشیا
- پھولکاری
- قلمکاری
- زردوزی، وغیرہ
خصوصی سرگرمیاں
ترمیم- فیشن سے متعلق اشیا پر بھارت کی وزارت البسہ کی جانب سے نمائش کا اہتمام
- ایک کتاب (Treasure of Handicrafts Clusters from India) جاری کی جاتی ہے جس میں اجتماعی دستکاری کی ترقی پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
- دستکاری کے موضوع پر بچوں کے لیے معلوماتی مقابلہ جات منعقد ہوتے ہیں۔
- دستکاروں کے لیے سرکاری اسکیموں کی واقفیت اور اس پیشے کے لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔[1]