کمال حیدر (بنگلہ دیشی سیاست دان)

کمال حیدر (21جنوری 1947ء - 4 جون 2024ء) ، بنگلہ دیشی جاتیہ پارٹی (ارشاد) کے سیاست دان اور نرسنگڈی-3 کے ایک وقت کے ممبر پارلیمنٹ رہے ہیں۔

کمال حیدر (بنگلہ دیشی سیاست دان)
Member of Bangladesh Parliament
مدت منصب
1986 – 1988
 
Shahjahan Saju
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 21 جنوری 1947ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 4 جون 2024ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی اور کیریئر

ترمیم

حیدر 1986ء میں جاتیہ پارٹی کے امیدوار کے طور پر نرسنگڈی-3 سے پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

حیدر 4 جون 2024ء کو 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ""List of 3rd Parliament Members"" (PDF)۔ parliament.gov.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-09
  2. Freedom fighter Kamal Haider dies