کمبوڈیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم

کمبوڈیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کرکٹ میں کمبوڈیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کا درجہ دیا۔ کمبوڈیا کو جولائی 2022ء میں آئی سی سی کا رکن تسلیم کیا گیا تھا لہذا، اس تاریخ کے بعد سے کمبوڈیا اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی اسٹیٹس کے اہل ہیں۔ [4] [5] اس نے اپنا بین الاقوامی آغاز دسمبر 2022ء میں فلپائن کے خلاف گھر پر 6 میچوں کی ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سیریز کے ساتھ کیا، جس میں 6 میں سے 5 میچ جیتے۔ جنوری 2023ء میں، کرکٹ فیڈریشن آف کمبوڈیا نے اپنے فیس بک صفحہ پر اعلان کیا کہ وہ فروری کے مہینے میں سنگاپور کے خلاف 5 میچوں کی ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ [6]

کمبوڈیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2022)
آئی سی سی جزوایشیا
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20بمقابلہ  فلپائن آئی ایس ایف اسپورٹس گراؤنڈ میں, پنوم پن; 21 دسمبر 2022ء
آخری ٹی20بمقابلہ  سنگاپور مورودوک ٹیکو نیشنل سٹیڈیم, پنوم پن میں; 12 فروری 2023ء
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [2] 11 5/6
(0 برابر, 0 بے نتیجہ)
اس سال [3] 5 0/5
(0 برابر, 0 بے نتیجہ)
آخری مرتبہ تجدید 13 فروری 2023ء کو کی گئی تھی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Three new countries receive ICC Membership status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2022ء 
  2. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2022 
  5. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ESPNcricinfo۔ 27 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2022 
  6. "Cricket Federation of Cambodia | Facebook"۔ Facebook