کمرۂ جماعت (classroom) عموماً مدرسہ، دانشگاہ یا جامعہ کا وہ کمرہ جہاں تدریس کی جاتی ہے۔
کمرۂ جماعت تمام تعلیمی اِداروں میں پایا جاتا ہے۔