کمیشن برائے ریاستی تنظیم نو
کمیشن برائے ریاستی تنظیم نو (ہندی:राज्य पुनर्गठन आयोग) بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے قائم کیا گیا ایک کمیشن تھا جس کو یہ ذمہ داری دی گئی تھی کہ بھارت میں کس طرح نئے ریاستیں قائم کیے جائے اور کن کن بنیادوں پر قائم کیے جائے۔ یہ کمیشن 1953 میں بنا تھا اور دو سال مطالعہ کرنے کے بعد کمیشن نے مرکزی حکومت کو یہ تجویز دی کہ بھارت میں 16 ریاستیں اور 3 متحدہ عمل داریاں قائم ہونے چاہیے۔ کمیشن کے بنیادی ارکان میں جسٹس فضل علی،کاوالم مادھو، ڈاکٹر ہریدے ناتھ کنزرو شامل تھے۔