کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا
کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائنا (آسان چینی: 中国传媒大学 پنین: zhōngguó chuánméi dàxué) بیجنگ، چین کا ایک جامعہ ہے۔ اس ادرارے کا شمار پراجکٹ 211 کے زمرے میں آنے والے کلیدی جامعات میں ہوتا ہے۔ جو پیپلس رپبلک آف چینا کی وزارت تعلیم کے براہ راست زیر انتظام ہے۔ 1954ء میں یہ سنٹرل براڈکاسٹنگ بیورو کے تکنکی کارکنوں کی تربیت کے لیے قائم ہوا۔ اپریل 1959ء میں اسے ترقی دے کر بیجگ براڈ کاسٹنگ انسی ٹیوٹ کیا گیا اور اگست 2004ء میں اس کا نام بد ل کر کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائنا کر دیا گیا۔
سابقہ نام | Beijing Broadcasting Institute (1959–2004) |
---|---|
شعار | 立德、敬业、博学、竞先 (چینی) |
اردو میں شعار | Integrity, Professionalism, Erudition and Competence |
قسم | قومی |
قیام | 1954 |
تدریسی عملہ | 1096 |
انتظامی عملہ | 1897 |
طلبہ | 15,307 |
انڈر گریجویٹ | 9264 |
پوسٹ گریجویٹ | 3512 |
مقام | بیجنگ، چین |
کیمپس | شہری علاقہ 116.88 ایکڑ (473,000 m²) |
ویب سائٹ | (چینی میں) cuc.edu.cn |
تاریخ
ترمیمکیمپس
ترمیمبیرونی زبانوں کی تدریس
ترمیمنمبر شمار | زبان | سال اجرا |
---|---|---|
1 | انگریزی | 1958ء |
2 | اسپانوی، تامل، ترکی، اسپرانٹو | 1959ء |
3 | فرانسیسی، روسی، جرمن، پرتگالی، جاپانی،کوریائی، اطالوی، سواہلی | 1960ء |
4 | اردو | 1962ء |
5 | مالے، گریک، ہیبرو، پشتو، بنگالی، نیپالی | 1964ء |
6 | ہندی، اسامی، سنگھلی، زولو، سویڈش، ہوسا، ہنگری، دچ، لاوس | 1965ء |
7 | فارسی | 1988ء |
حوالجات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official Website of Communication University of China (چینی میں) (انگریزی میں)
- Campus real three-dimensional mapآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cuc.6dxy.com (Error: unknown archive URL)
- Communication University of China International Alumni Networkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cucalumni.org (Error: unknown archive URL)