کنال چندیلا (پیدائش 7 جولائی 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 25 نومبر 2017ء کو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں دہلی کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] اس نے 7 فروری 2018 ءکو پرائم بینک کرکٹ کلب کے لیے 2017-18ء ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 10 جنوری 2021ء کو اتراکھنڈ کے لیے 2020-21 ءسید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [4]

کنال چنڈیلا
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-07-07) 7 جولائی 1994 (عمر 29 برس)
دہلی، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو کا میڈیم باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017-2020دہلی
2021-تاحالاتراکھنڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 نومبر 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kunal Chandela"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  2. "Group A, Ranji Trophy at Hyderabad, Nov 25-28 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  3. "4th match, Dhaka Premier Division Cricket League at Fatullah, Feb 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2018 
  4. "Elite C, Vadodara, Jan 10 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2021