کناوہ (انگریزی: Gnawa) (عربی: ڭناوة) المغرب العربی میں آباد ایک نسلی گروہ ہیں، جنہیں مغربی افریقی ساحل، خاص طور پر شمالی نائیجیریا سے غلاموں کے طور پر لایا گیا تھا۔