کنزہ رزاق (پیدائش: 27 نومبر 1992ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ [1] وہ کئی ٹیلی ویژن سیریلز، ٹیلی فلموں اور اشتہارات میں نظر آ چکی ہیں۔ [1] [2] وہ شائد (2018ء) میں تانیہ کے کردار اور دلارا (2018ء) میں دل آرا کے کردار کے لیے زیادہ مشہور ہیں جس کے بعد میں ان کی تنقیدی تعریف ہوئی۔ [3] [4] [5]

کنزہ رزاق

معلومات شخصیت
پیدائش (1992-11-27) 27 نومبر 1992 (عمر 32 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
عملی زندگی
پیشہ
دور فعالیت 2017 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Nida Mohsin. "Kinza Razzak". The News International (انگریزی میں). Retrieved 2019-07-18.
  2. "Kinza Razzak bags title role for 'Dilara'". The Nation (انگریزی میں). 30 نومبر 2018. Retrieved 2019-07-18.
  3. "Kinza Razzak steals the show with her acting in 'Dil Aara'". The Nation (انگریزی میں). 11 جون 2019. Retrieved 2019-07-18.
  4. Sophia Qureshi (3 دسمبر 2019)۔ "Best Female Performances in Pakistani TV Shows 2019"۔ masala.com
  5. "Kinza back with new serial Bewaja". The Nation (انگریزی میں). 5 نومبر 2018. Retrieved 2019-07-18.