قدیم کنعان کے رہنے والے لوگ۔ ان کا علاقہ آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ انگریزی میں انھیں Canaanites کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

کنعان سے مقصود وہ علاقہ ہے جو بحر میت کی مغربی جانب واقع ہے اور دریائے یرون سے سیراب ہوتا ہے۔ سہیل فاروقی