پنجاب کنگز

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم
(کنگز الیون پنجاب سے رجوع مکرر)

کنگز الیون پنجاب انڈین پریمیئر لیگ کی پنجاب کی فرینجائزی ہے یعنی آئی پی ایل کی ایک ٹیم ہے۔ فی الحال ٹیم کے کپتان جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ڈیوڈ ملر ہیں۔ ان سے پہلے ٹیم کے کپتان کے طور پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے یوراج سنگھ اور وریندر سہواگ بھی رہ چکے ہیں اور آسٹریلیا کے جارج بیلی بھی کپتانی کر چکے ہیں۔ ٹیم کے کوچ سنجے باگر ہیں اور پہلے ٹیم کے کوچ ٹام موڈی تھے۔ ٹیم کی مالک فی الحال بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا، واڈیا گروپ کے نیس واڈیا، ڈابر کمپنی کے موہت برمن اور کرن پال ہیں۔ ٹیم کا گھریلو اسٹیڈیم پیسیی اسٹیڈیم موہالی ہے۔ 2010ء کے بعد اپنے کچھ میچ دھرم شالہ اسٹیڈیم میں بھی کھیلے گئے ہیں۔ ٹیم کی بہترین کارکردگی 2014ء میں رہی تھی جب وہ آئی پی ایل میں فائنل میں پہنچی اور چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی 20 میں سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی تھی۔[1]

پنجاب کنگز
Punjab Kings
پنجاب کنگز
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانشیکھردھون
کوچٹریور بیلس (کرکٹر، کوچ)
مالک
معلومات ٹیم
شہراجیت گڑھ، بھارت
تاسیس2008؛ 16 برس قبل (2008) as Kings XI Punjab; 2021؛ 3 برس قبل (2021) as Punjab Kings
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ (گنجائش: 26,000)
ثانوی ہوم گراؤنڈہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ (گنجائش: 25,000)
باضابطہ ویب سائٹ:punjabkingsipl.in

'

Seasons

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم