اجیت گڑھ
پنجاب، بھارت میں واقع شہر
(موہالی سے رجوع مکرر)
اجیت گڑھ (Ajitgarh) جس کا سابقہ نام موہالی (Mohali) ہے پنجاب چندی گڑھ شہر سے ملحقہ ایک آئی ٹی شہر اور تجارتی مرکز ہے۔ اس کا نام سرکاری طور پر گرو گووند سنگھ کے سب سے بڑے بیٹے صاحبزادہ اجیت سنگھ کے نام پر ہے۔[1]
صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
بندہ سنگھ بہادر جنگ یادگار، اجیت گڑھ | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | جیت گڑھ |
بلندی | 316 میل (1,037 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 174,000 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 91-172 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB 65 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mohali is now Ajitgarh"۔ 03 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2012
ویکی ذخائر پر اجیت گڑھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |