دھرم شالہ (Dharamsala) (ہندی: धर्मशाला‎، تبتی:དརུམཤཱལ, dharmaśālā) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کا ایک شہر ضلع کانگڑ کی ایک بلدیاتی کونسل ہے۔ ماضی میں یہ نیپال کا حصہ تھا- دھرم شالہ میں دلائی لامہ کی رہائش گاہ مکلیود گنج میں اور مرکزی تبتی انتظامیہ کا ہیڈ کوارٹر (جلاوطنی میں تبتی حکومت) بھی ہے۔


धर्मशाला
དརུམཤཱལ
شہر
سرکاری نام
دھرم شالہ
عرفیت: دشالہ, ڈی ایم اے
ملک بھارت
ریاستہماچل پردیش
ضلعکانگڑا
رقبہ
 • کل29.51 کلومیٹر2 (11.39 میل مربع)
بلندی1,457 میل (4,780 فٹ)
آبادی (2005)
 • کل19,124
 • کثافت650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز176 215
ٹیلی فون کوڈ+91-1892
گاڑی کی نمبر پلیٹHP 39,HP 68
ویب سائٹwww.hpkangra.nic.in
مکلیود گنج

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے دھرم شالہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 14.4
(57.9)
17.8
(64)
21.6
(70.9)
26.9
(80.4)
29.1
(84.4)
30.5
(86.9)
27.2
(81)
26.1
(79)
24.6
(76.3)
23.7
(74.7)
19.8
(67.6)
16.4
(61.5)
23.1
(73.6)
اوسط کم °س (°ف) 5.1
(41.2)
10.3
(50.5)
14.7
(58.5)
16.3
(61.3)
20.1
(68.2)
22.9
(73.2)
21.4
(70.5)
20.2
(68.4)
17.5
(63.5)
14.8
(58.6)
10.7
(51.3)
7.4
(45.3)
15.1
(59.2)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 114.5
(4.508)
100.7
(3.965)
98.8
(3.89)
48.6
(1.913)
59.1
(2.327)
202.7
(7.98)
959.7
(37.783)
909.2
(35.795)
404.8
(15.937)
66.3
(2.61)
16.7
(0.657)
54.0
(2.126)
3,054.4
(120.252)
ماخذ: http://www.bbc.co.uk/weather/world/city_guides/results.shtml?tt=TT004930

بیرونی روابط

ترمیم

  Dharamshala سفری راہنما منجانب ویکی سفر

حوالہ جات

ترمیم