کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (انگریزی: King George's Medical University) ایک طبی درس گاہ، ہسپتال اور میڈیکل یونیورسٹی ہے جو لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ 16 ستمبر 2002ء کو حکومت اتر پردیش کے منظور کردہ ایکٹ کے ذریعے میڈیکل اسکول کو میڈیکل یونیورسٹی میں تبدیل کیا گیا۔

King George's Medical University
سابقہ نام
King George's Medical College (1905–2002)
Chhatrapati Shahuji Maharaj Medical University (2002–2003; 2007–2012)
U.P. King George's University of Dental Sciences (2003–2007)
شعارSincerity-Service-Sacrifice
قسمState university
قیام1905 (119 برس قبل) (1905)
چانسلرGovernor of Uttar Pradesh
وائس چانسلرBipin Puri
تدریسی عملہ
434[1]
طلبہ2,537[1]
انڈر گریجویٹ1,583[1]
پوسٹ گریجویٹ895[1]
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
50[1]
پتہShahmina Road, Chowk، لکھنؤ، ، India
کیمپس158.6 Acres
رنگ  
وابستگیاںیونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)، NMC، DCI
ویب سائٹkgmu.org

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "NIRF 2021" (PDF)۔ King George's Medical University