کوئینکا کیتھیڈرل ایک کیتھیڈرل ہے جو تعمیری اعتبار سے ایک گوتھک گرجاگھر ہے۔ اس کا دفتری نام بیسیلکا دے نوئیسترا سینورا دے گراسیا (Baslica de Nuestra Seora de Gracia) ہے۔ یہ ہسپانیہ میں کوئینکا صوبے کے کوئینکا شہر میں وقوع پزیر ہے۔ یہ شہر جنوب مغربی اسپین میں موجود ہے۔ یہ گرجاگھر کا 1196ی میں بنانا شروع کیا گیا۔ اسے راجا الفانسو آٹھویں کی اہلیہ ایلانور پلاتاگینیٹ نے اسے بنانے میں سب سے اہم تعاون دیا ہے۔[1] یہ گرجاگھر 1196 عیسوی میں بننا شروع ہوا اور 1257ء عیسوی میں یہ بن کر تیار ہو گیا۔ یہ لاطینی طرزتعمیر کے تحت بنایا گیا تھا۔ اسپین کے اور گرجاگھروں کے جیسے یہاں بھی فوٹو کھیچنا منع ہے

Cuenca Cathedral
Catedral de Santa María y San Julián de Cuenca
Façade of the cathedral
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
نوعیتِ تعمیرگرجا گھر
A Black and White Photo of the Cuenca Cathedral

حوالہ جات

ترمیم
  1. Catedral de Nuestra Señora de Gracia - Nuestra Señora de Gracia Cathedral آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ spain.info (Error: unknown archive URL), www.spain.info.

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم